مندرجات کا رخ کریں

گالاتا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(غلطہ سے رجوع مکرر)
برج غلطہ

گالاتا یا غلطہ یا غلاطہ (انگریزی: Galata) (یونانی: Γαλατᾶς) قسطنطنیہ (اب استنبول، ترکی) کے مخالف ایک محلہ ہے جو شاخ زریں پر واقع ہے۔ شاخ زریں کی کئی پلوں سے جایا جا سکتا ہے تاہم عام طور پر اس کے لیے گالاتا پل استعمال ہوتا ہے۔ اس میں برج گالاتا بھی ہے جسے 1348ء میں تعمیر کیا گیا تھا۔ موجودہ دور میں یہ بےاوغلو کا حصہ ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]