مندرجات کا رخ کریں

غلوہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

غلوہ فاصلے کے تعین کا پیمانہ و معیار ہے۔

لغوی معنی

[ترمیم]

تیر کو انتہائی دور تک پھینکنے کو غلوہ کہتے ہیں اس کی جمع غلوات ہے[1]

اصطلاحی معنی

[ترمیم]

یہ 300 سے 400 ذراع کی مقدار کے برابر فاصلے کے لیے استعمال ہوتا ہے یہ فرسخ کا پچیسواں حصہ ہے

پیمائش

[ترمیم]

اس میں اختلاف ہے بعض کے نزدیک300 ذراع بعض کے ہاں تین سو سے چار خطوہ(قدم) ایک قول یہ ہے کہ ایک بار تیر پھینکنے کا فاصلہ۔

شرعی استعمال

[ترمیم]

فقہا کے ہاں براہ راست استعمال نہیں البتہ فاصلے کے تعین میں معیار قرار دیتے ہیں تیمم کے جائز ہونے کے لیے ایک غلوہ تلاش کرنا فرض ہے مسافر ہونے کے لیے آبادی سے دور ہونے میں اس کا ذکر ملتا ہے[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. القاموس المحیط
  2. موسوعہ فقہیہ ،جلد38 صفحہ 340، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا