غنیۃ الطالبین (کتاب)
ظاہری ہیئت
| غنیۃ الطالبین (کتاب) | |
|---|---|
| (عربی میں: الغنية لطالبي طريق الحق عز وجل (في الأخلاق والتصوف والآداب الإسلامية)) | |
| مصنف | نامعلوم |
| محقق | فرج توفيق الوليد |
| اصل زبان | عربی |
| موضوع | فقہ اسلامی عقیدہ اسلامیہ تصوف |
| ناشر | المركز العربي للثقافة والعلوم |
| تاریخ اشاعت | 1990ء |
| نوع الطباعہ | مجلدات مذهبة |
| درستی - ترمیم | |
غنیۃ الطالبین کہا جاتا ہے کہشیخ عبدالقادر جیلانی کی تصنیف کردہ کتاب ہے۔مگر بعض علما کے مطابق اس کا متن اس قدر جاندار نہیں ہے کہ یہ یقین کر لیا جائے. اور نہ کوئی مستند حوالے سے اس کا کوئی ثبوت ہے کہ آیا کہ یہ کتاب واقعی غوث الاعظم کی ہو.قرین قیاس یہی ہے کہ یہ کسی دوسرے غوث نامی شخص کی ہے اور غلط فہمی سے اسے غوث پاک کی کتاب کہا جانے لگا. اس میں متعدد فقہی مسائل پر اپنی قیمتی آراء کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں ایک مخصوص انداز میں نماز، روزہ، حج، زکوۃ، اذکار و ادعیہ اور فضائل اعمال وغیرہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔[1]
اقسامِ کتاب
[ترمیم]قد بنى الجيلاني كتابه على أربعة أرباع، على النحو الآتي:
| ربع العبادات | ربع العادات | ربع المهلكات | ربع المنجيات |
|---|---|---|---|
| 1 - علم | 1 - کھانے کے آداب | 1 - دل کے عجائبات کی شرح | 1 - توبہ |
| 2 - عقائد کے اصول | 2 - نکاح کے آداب | 2 - نفس کی ریاضت اور اخلاق کی تہذیب | 2 - صبر اور شکر |
| 3 - طہارت کے اسرار | 3 - روزی کمانے اور معاش کے آداب | 3 - شہوت کی دونوں اقسام کے نقصانات | 3 - خوف اور امید |
| 4 - نماز کے اسرار اور اہم پہلو | 4 - حلال اور حرام | 4 - زبان کی آفات | 4 - فقر اور زہد |
| 5 - زکوٰۃ کے اسرار | 5 - اُلفت، اخوت اور صحبت کے آداب | 5 - غصہ، کینہ اور حسد کی آفات | 5 - توحید اور توکل |
| 6 - روزے کے اسرار | 6 - تنہائی کے آداب | 6 - دنیا کی مذمت | 6 - محبت، شوق، انس اور رضا |
| 7 - حج کے اسرار | 7 - سفر کے آداب | 7 - بخل اور مال کی محبت کی مذمت | 7 - نیت، صدق اور اخلاص |
| 8 - قرآن کی تلاوت کے آداب | 8 - سمع و وجد کے آداب | 8 - جاہ اور ریا کی مذمت | 8 - مراقبہ اور محاسبہ |
| 9 - اذکار، دعائیں اور مناجات | 9 - امر بالمعروف اور نہی عن المنکر | 9 - تکبر اور خود پسندی کی مذمت | 9 - تفکر |
| 10 - اوراد کی ترتیب اور شب بیداری کی تفصیل | 10 - طرزِ معیشت اور اخلاقِ نبوی | 10 - غرور کی مذمت | 10 - موت اور اس کے بعد کا بیان |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2015-01-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-14