غوث بخش بزنجو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
غوث بخش بزنجو
 

مناصب
گورنر بلوچستان[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
11 اپریل 1972  – 19 اپریل 1972 
گورنر بلوچستان[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
30 اپریل 1972  – 14 فروری 1973 
معلومات شخصیت
پیدائش نومبر1917ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خضدار  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 اگست 1989ء (71–72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلوچستان  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت نیشنل پارٹی (پاکستان)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد حاصل خان بزنجو  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی علی گڑھ یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میرغوث بخش بزنجو(1917ء-15 فروری 1989ء) بلوچستان کے ممتاز قبائلی رہنما،سیاست دان اور 1972 سے 1973 تک گورنر تھے۔ وہ نل علاقے میں سفرخان کے گھر پیدا ہوئے۔ وہ نیشنل عوامی پارٹی کے اولین قائدین میں سے تھے۔

  1. بنام: Ghaus Bakhsh Bizenjo — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2022