غوری (میزائل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(غوری میزائل سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
غوری-I / حتف-V
قسم Medium-Range Ballistic Missile (MRBM)
مقام منشاء Flag of Pakistan.svg پاکستان
تاریخ استعمال
استعمال میں 12 جنوری 2003
مستخدم Flag of Pakistan.svg پاکستان
تاریخ پیداوار
طرحکار Khan Research Laboratories (KRL)
صنائع Khan Research Laboratories (KRL)
تخصیصات
وزن 15,850 کلو گرام
لمبائی 15.90 میٹر
قُطر 1.35 میٹر

انجن Single stage liquid fuel rocket motor
پروپیلنٹ Liquid fuel
عملیاتی
حد
1,200 کلو میٹر
Flight altitude پہلی آزمائشی پرواز میں پہنچ 350 کلومیٹر تھی۔
Guidance
system
جمودی رہنمائی نظام (INS)
Launch
platform
ٹرانسپورٹر ریور لانچر (TEL)

غوری پاکستان کا پہلا MRBM بیلسٹک میزائل ہے۔ غوری 1500 یا 1800 کلومیٹر دور تک ایک 30 ٹی این ٹی ایٹم بم یا کیمیائی بم یا کوئی عام بم لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اسے کے آر ایل، پاکستان نے بنایا ہے۔ قریبا اب تک 50 سے 100 کے درمیان غوری میزائل بنائے جاچکے ہیں۔حوالہ درکار؟ اسے میزائل بردار گاڑی (TEL) سے چلایا جاتا ہے۔

اس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس کی ٹیکنا لوجی شمالی کوریا سے حاصل کی گئی ہے۔ اس کا تجربہ پہلی بار 6 اپریل 1998ء کو ٹلہ جوگیاں کے قریب ملوٹ ضلع جہلم سے کیا گیا۔متنازع

حوالہ جات[ترمیم]