غیاث الدین کیخسرو ثانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

غیاث الدین کیخسرو ثانی سلجوقی سلطنت روم کا ایک حکمران تھا جس نے 1237ء سے 1246ء تک حکومت کی۔ ان کے والد علاء الدین کیقباد اول کا نام سلاجقہ روم کے آخری بار اثر سلطان کے طور پر لیا جاتا ہے کیونکہ ان کی وفات کے بعد سلجوقی سلطنت روم کا زوال شروع ہوگیا تھا۔