غیداق بن عبد المطلب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
غیداق بن عبد المطلب
معلومات شخصیت
والد عبد المطلب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ ممنعہ بنت عمرو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر

غیداق بن عبد المطلب منعمہ بنت عمروبن مالک خزاعیہ کے بیٹے ہیں ان کا نام مصعب یا نوفل تھا[1] غیداق کے معنی ہیں زیادہ پانی جو کثرت جودو کرم کی وجہ سے رکھا گیا[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تفسير روح البيان،مؤلف : إسماعيل حقي بن مصطفى استنبولي الحنفي الخلوتي، دار إحياء التراث العربى
  2. رحمۃ اللعالمین،جلد دوم صفحہ 332 قاضی سلیمان منصور پوری،مرکز الحرمین الاسلامی فیصل آباد،2007ء