غیرقانونی اجتماع
Appearance
غیر قانونی اجتماع سے مراد لوگوں کا ایک ایسا اجتماع ہے جو نقض امن کی خاطر جمع ہو۔ اگر امن میں خلل نہ پڑی ہو تو اسے rout کہتے ہیں اگر فساد شروع ہو تو اسے رائٹ riot کہتے ہیں۔ اسے 1986 میں انگلینڈ کے قانون سے ختم کر دیا گیا لیکن دیگر کئی ممالک میں اب بھی نافذ ہے۔