مندرجات کا رخ کریں

غیر زہراوی نباتات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

غیر زہراوی پودے (انگریزی: Cryptogams) یعنی غیر پھولدار پودے ہوتے ہیں جو بغیر بیج والے یعنی بذرے (Spores) پیدا کرنے والے پودے ہیں۔ جن میں حسب ذیل خصوصیات دکھائی دیتی ہیں۔

  1. ان میں پھول، پھل اور پیچ نہیں پائے جاتے۔
  2. یہ بذروں کے ذریعہ غیر جنسی تولید (Asexual Reproduction) اور زواجوں(Gametes) کی تیاری کے ذریعہ جنسی تولید (Sexual Reproduction) انجام دیتے ہیں۔
  3. ان کو تین طبقات (Divisions) میں تقسیم کیا گیا ہے۔ یہ ہیں:
  • غصفی پودے (Thallophyta)
  • نم گیاہی پودے (Bryophyta)
  • سرخسی پودے (Pteridophyta)

حوالہ جات

[ترمیم]