غیر سرکاری تنظیموں کا عالمی دن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
غیر سرکاری تنظیموں کا عالمی دن
Pekka Haavisto - World NGO Day, Finland.jpg
غیر سرکاری تنظیموں کے عالمی دن 2014ء کی تقریب منعقدہ ہیلسنکی میں فن لینڈ کے وزیر برائے بین الاقوامی ترقی خطاب کرتے ہوئے
باضابطہ نامWorld NGO Day
منانے والےدنیا بھر میں
تقریباتبحیرہ بالٹک این جی او فورم
آغاز27 فروری 2014ء
تاریخ27 فروری
تکرارسالانہ

غیر سرکاری تنظیموں کا عالمی دن (انگریزی: World NGO Day) ہر سال دنیا بھر میں 27 فروری کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر غیر سرکاری تنظیموں کا حوصلہ افزائی، انہیں خراج تحسین پیش کرنا اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کو باقاعدہ منانے کی منظوری 12 ممالک پر بحیرہ بالٹک این جی او فورم نے 17 اپریل، 2010ء میں اپنی آٹھویں میٹنگ میں دی لیکن اس دن کو باقاعدہ منانے کی ابتدا 27 فروری، 2014ء میں ہوئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]