غیر ملکی لہجے کی بیماری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
غیر ملکی لہجے کی بیماری
تخصصطب نفسی, اعصابیات&Nbsp;تعديل على ويكي بيانات

غیر ملکی لہجے کی بیماری یا فارن ایکسینٹ سینڈروم(Foreign accent syndrome) ایک نایاب طبی بیماری ہے۔ یہ بیماری دماغ کے بول چال کو کنٹرول کرنے و الے حصے کو نقصان پہنچنے سے ہوتی ہے۔

وجوہات[ترمیم]

اس کی وجوہات تو معلوم نہیں مگر اسے دماغ پر ضرب لگنے،سر زخمی ہونے یا نفسیاتی بیماریوں سے جوڑا جاتا ہے۔

علاج[ترمیم]

اس مرض کے مریض بولنے کی مشق سے اپنا اصل لہجہ واپس پا سکتے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]