مندرجات کا رخ کریں

فاؤنڈیشنل ماڈل آف اناٹومی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فاؤنڈیشنل ماڈل آف اناٹومی اونٹولوجی (FMA) یہ انسانی جسم کی تشریح کا ایک جامع اور مستند حوالہ ہے[1] جو انسانی اعضا اور ان کے باہمی تعلقات کو واضح اور منظم انداز میں پیش کرتا ہے۔ اسے جامعہ واشنگٹن کے اسٹرکچرل انفارمیٹکس گروپ کی جانب سے تیار کیا گیا اور مسلسل اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔[2]

ایف ایم اے میں تقریباً 75 ہزار مختلف اقسام (کلاسز)، 120 ہزار سے زائد اصطلاحات اور 201 ملین سے زیادہ مختلف اقسام کے تعلقات کی مثالیں شامل ہیں جو انسانی جسم کی ساخت اور فعلیت کو سمجھنے میں مدد دیتی ہیں۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. فاؤنڈیشنل ماڈل آف اناٹومی (بزبان انگریزی), Wikidata Q1406710, Retrieved 2019-09-15, Specifically, the FMA is a domain ontology that represents a coherent body of explicit declarative knowledge about human anatomy.
  2. "Foundational Model of Anatomy" (بزبان انگریزی).
  3. About FMA – Contents – The Foundational Model of Anatomy (retrieved 2012-11-06).