فائرفاکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائرفاکس کا شارہ

فائرفاکس (یا موزیلا فائرفاکس) ایک مفت اور آزاد مصدر ویب براؤزر ہے جس کی تخلیق اور اِرتقاء موزیلا فاؤنڈیشن کرتا ہے۔