فائل:Iqbalkehazoor.jpg

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اصل فائل(1,037 × 806 پکسل، فائل کا حجم: 118 کلوبائٹ، MIME قسم: image/jpeg)

اس فائل میں کوئی اجازت نامہ موجود نہیں ہے۔ تمام فائلوں میں اجازت نامہ کی معلومات کا ہونا ضروری ہے'' اور جب تک اجازت نامہ کی معلومات شامل نہیں کی جاتیں، فائل کو حذف کر دینا چاہیے۔ اگر اجازت نامہ سے متعلق سانچہ شامل کرنا ممکن نہ ہو تو اس سانچے کو ہٹاکرفائل کو حذف کے لیے نامزد کریں۔

اگر آپ تصویر کے حق اشاعت کے مالک ہیں تو براہ مہربانی {{CC-BY-SA-4.0}} یا {{Cc-zero}} کی طرح کوئی اجازت نامہ شامل کریں۔

اگر کاپی رائٹ کی مدت ختم ہوچکی ہے تو براہ مہربانی {{PD-old}} استعمال کریں۔ (ویکی ذخائر میں منتقلی پر کوئی بہتر اجازت نامہ استعمال کیا جا سکتا ہے)۔

اگر فائل غیر آزاد ہے اور آپ کو لگتا ہے کہ اس کا منصفانہ استعمال کیا جاسکتا ہے تو {{Non-free game screenshot}} یا ایسا کوئی غیر آزاد سانچہ استعمال کریں۔

اس بات کو یقینی بنائے کی مآخذ اور مصنف کی معلومات موجود ہیں: اگر انٹرنیٹ سے کاپی شدہ ہے تو لنک شامل کریں۔ اگر آپ کا ذاتی کام ہے یا آپ مصور ہیں تو ایسا تحریر کریں یا {{Own}} سانچہ استعمال کریں۔

Click en:File:Iqbalkehazoor.jpg to see if file is on English Wikipedia.

یہ سید نزیر نیازی کی کتاب " اقبال کے حضور" کا عکس ہے، جسے اقبال اکادمی پاکستان نے شائع کیا۔ سید نزیر نیازی اقبال کے شفیق استاذ مولوی سید میر حسن کے نواسے تھے۔ یہ وہی میر حسن صاحب ہیں جن سے اقبال نے اپنے اسکول اور کالج کے دور میں فیض تلمذ کیا اور جب اقبال کو سر کا خطاب دیا گیا تو آپ نے شرط رکھی کہ پہلے مولوی سید میر حسن صاحب کو خطاب دیا جائے لہذا مولوی میر حسن کو شمس العلماء کا خطاب دیا گیا۔ سید نزیر نیازی اس قربت کیوجہ سےعلامہ اقبال کے گھر میں خاندان کے ایک فرد کی طرح حثیت رکھتے تھے اور اقبال کے آخری چند سالوں میں سید نزیر نیازی کو سب سے زیادہ علامہ اقبال کے ساتھ رہنے کا موقع ملا۔ اسی بنا پر سید نزیر نیازی اقبالیات پر ایک سند کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اقبال اکیدمی پاکستان کیجانب سے شائع کردہ اس کتاب میں آپ نے اقبال کے ساتھ اپنی نشستوں اور مجالس کی روداد قلم بند کی ہے

فائل کا تاریخچہ

کسی خاص وقت یا تاریخ میں یہ فائل کیسی نظر آتی تھی، اسے دیکھنے کے لیے اس وقت/تاریخ پر کلک کریں۔

تاریخ/وقتتھمب نیلابعادصارفتبصرہ
رائج الوقت13:05، 31 مارچ 2009ءمورخہ 13:05، 31 مارچ 2009ء کا تھمب نیل1,037 × 806 (118 کلوبائٹ)Jalalakram (تبادلۂ خیال | شراکتیں)یہ سید نزیر نیازی کی کتاب " اقبال کے حضور" کا عکس ہے، جسے اقبال اکادمی پاکستان نے شائع کیا۔ سید نزیر نیازی اقبال کے شفیق استاذ مولوی سید میر حس�

درج ذیل 2 صفحات اس فائل کو استعمال کر رہے ہیں: