فاتح 110

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فاتح 110
 

قسم زمین بہ زمین صاروخ
اصل ملک ایران   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال کی مدت آغاز:2002  ویکی ڈیٹا پر (P729) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جنگیں شامی خانہ جنگی   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارساز ایران   ویکی ڈیٹا پر (P176) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
المواصفات
وزن 3,450 کلوگرام
لمبائی 29 میٹر
قطر

فاتح 110 (فارسی میں: موشک فاتح 110) ایران کا بنایا ہوا تین سو کلومیٹر تک زمین سے زمین پر مار کرنے والے بلسٹک میزائل ہے جس سے زمینی و بحری اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ اسے سازمان صنایع هوایی ایران نے بنایا ہے۔ اس میزائل کی لمبائی 29 میٹر اور اس کا وزن ساڑھے تین ٹن ہے۔ فاتح 110" دشمن کے راڈار سسٹم ،فورسز کے ٹھکانے اور بارودی مواد کے ذخائر کو نشانہ بنا سکتا ہے یہ سچ ہے کہ صرف چند ممالک کے پاس اس قسم کے میزائل کو بنانے اور استفادہ کرنے کی صلاحیت ہے اور ایران نے دیسی ٹیکنالوجی کے ذریعے اس صلاحیت کو حاصل کر لیا ہے۔ فاتح 110 تین سو کلومیٹر تک کے اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے اور خلیج عمان اور خلیج فارس کے علاقوں میں تمام زمینی اور بحری اہداف اس کی زد میں ہیں ۔

استعمال کرنے والے ممالک[ترمیم]

قشم مار Warhead Weight رفتار معلومات
فاتح-110 200 km 650 kg Mach 3.5 پہلا ماڈل
فاتح-110 (دوسری نسل) 250 km 450 kg Mach 3.7 2004
فاتح-110 تسری نسل 300 km 650 kg Mach 3 2010
فاتح-110-D1 (چوتھی نسل) 300 km 650 kg Mach 3 2012
خلیج فارس میزائل 300 km 650 kg Mach 3 زمین سے بحری پر مار کرنے والا میزائل۔
M-600 250 km 450 kg Mach 3.7 شام کا بنایا گیا میزائل