فاربڈن پلینٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فاربڈن پلینٹ
(انگریزی میں: Forbidden Planet ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہدایت کار Fred M. Wilcox
صنف سائنس فکشن فلم،  ہنگامہ خیز فلم[1]،  مہم جویانہ فلم[1]،  ڈراما  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع اڑن طشتری  ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماخوذ از دی ٹیمپیسٹ  ویکی ڈیٹا پر (P144) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دورانیہ 98 minutes[2]
زبان English
ملک United States
راوی Les Tremayne
مقام عکس بندی کیلی فورنیا [3] ویکی ڈیٹا پر (P915) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی Bebe and Louis Barron
اسٹوڈیو
تقسیم کنندہ ایم جی ایم
میزانیہ $1,968,000[4]
باکس آفس $2,765,000[4]
تاریخ نمائش 1956
23 مارچ 1956 (ریاستہائے متحدہ امریکا)[5]
28 اپریل 1956 (کینیڈا)[5]
5 فروری 1957 (جرمنی)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
آل مووی v18166  ویکی ڈیٹا پر (P1562) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
tt0049223  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

یہ ان اولین امریکی فلموں میں سے ایک ہے جن میں روبوٹ دکھائے گئے۔ ان روبوٹوں میں سے ایک، روبی نامی روبوٹ انسانوں کے مختلف کام کاج کرتا تھا۔ یہ تب بڑا انوکھا تصور تھا لیکن آج ایسے روبوٹ عام ہو چکے۔ مثلاً جاپان میں آدم نما روبوٹ، واکامارو دستیاب ہے۔ یہ روبوٹ متفرق گھریلو کام کرتا ہے… گھر کی چوکیداری، بچوں کی دیکھ بھال، دوست بن جانا وغیرہ۔ اسی طرح ’’رومبا‘‘ نامی روبوٹ فرشوں پر جھاڑو لگاتا اور ٹاکی پھیرتا ہے۔ غرض فاربِڈن پلینٹ میں دکھائے جانے والے روبوٹ نے نصف صدی بعد حقیقت کا روپ دھار لیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.imdb.com/title/tt0049223/ — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2016
  2. "'Forbidden Planet' (1956)۔" Internet Movie Database۔ Retrieved: جنوری 16, 2015.
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P480) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "فلم کا صفحہ FilmAffinity identifier پر"— اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2024ء۔
  4. ^ ا ب "The Eddie Mannix Ledger." Margaret Herrick Library, Center for Motion Picture Study, Los Angeles۔ Retrieved: جنوری 16, 2015.
  5. https://www.imdb.com/title/tt0049223/releaseinfo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2022
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔