فارورڈ سپورٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فارورڈ سپورٹس
Forward Sports
نجی
صنعت کھیل کے سامان
قیام 1991
صدر دفتر سیالکوٹ، پاکستان
کلیدی افراد
خواجہ مسعود اختر, سی ای او
مصنوعات فٹ بال (ساکر)
ویب سائٹ www.forward.pk

فارورڈ سپورٹس (Forward Sports) ایک پاکستانی کثیر القومی کمپنی ہے جو کھیلوں کا سامان کی صنعت اور ڈیزائن سے وابستی ہے۔ کمپنی کے ایڈیڈاس برازوکا نامی فٹ بال 2014 فیفا عالمی کپ میں استعمال ہوئے ہیں۔ یہ فٹ بال، والی بال، رگبی بال، ہینڈ بال، سالا بال، بیچ بال، انڈور بال، کھیلوں کے لباس، سپورٹس بیگ، شن گارڈز، گول کیپر دستانے، ٹریننگ صدری، گول نیٹ، جوتے اور میڈیسن بال کی پیداوار کرتی ہے۔ یہ سیالکوٹ میں واقع ہے اور پاکستان کا سب سے بڑی فٹ بال صنعتکار کمپنی ہے۔ اس میں 900 خواتین سمیت 3،000 افراد کام کر رہے ہیں۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]