فاروق ستار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
فاروق ستار
پیدائش محمد فاروق ستار
اپریل 9, 1959
کراچی، پاکستان
قومیت پاکستانی
نسل گجراتی

ڈاکٹر محمد فاروق ستار پیروانی کراچی، سندھ، پاکستان کے ایک سیاستدان ہیں۔ وہ سیاسی جماعت ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر اور پارلیمانی رہنما ہیں۔