مندرجات کا رخ کریں

فاروق فیروز خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فاروق فیروز خان
معلومات شخصیت
پیدائش 17 اگست 1939ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 اکتوبر 2021ء (82 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلام آباد ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
چیئرمین مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
10 نومبر 1994  – 9 نومبر 1997 
عملی زندگی
مادر علمی پی اے ایف پبلک اسکول سرگودھا
پاکستان ایئر فورس اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ایئر چیف مارشل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ پاک فضائیہ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ چیئرمین مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی (1994–1997)
سربراہ پاک فضائیہ (1991–1994)  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں پاک بھارت جنگ 1965ء ،  پاک بھارت جنگ 1971ء   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

ائیر چیف مارشل فاروق فیروز خان پاک فضائیہ کے تیرہویں ائیر چیف مارشل رہے۔ائیر چیف مارشل فاروق فیروز خان 9 مارچ 1991ء تا 8 نومبر1994ء تک پاکستان فضائیہ کے سربراہ رہے۔

فاروق فیروز خان 17 اگست 1939ء کو پیدا ہوئے تھے۔ اُنھوں نے 4 جنوری 1959ء کو پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی۔ 1965ء اور 1971ء دونوں جنگوں میں حصہ لیا۔ 9مارچ 1991ء کو پاک فضائیہ کے چیف آف اسٹاف مقرر ہوئے اور ساڑھے تین برس تک اس منصب پر فائز رہے۔ 8 نومبر 1994ء کو اس عہدے سے ریٹائر ہوئے اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے منصب پر فائز ہوئے۔
نشان امتیاز(ملٹری)، ہلال امتیاز (ملٹری)، ستارہ امتیاز( ملٹری) اور ستارہ بسالت کے اعزازات حاصل کے۔ ایر چیف مارشل فاروق فیروز خان کے والد فیروز خان ہاکی کے معروف کھلاڑی تھے اور انھوں نے 1928ء کے اولمپکس میں ہندوستان کی نمائندگی کی تھی۔ [3]

9 اکتوبر 2021ء کو وفات پا گئے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://www.urdupoint.com/en/pakistan/former-cjcsc-air-chief-marshal-r-farooq-fe-1372167.html
  2. بنام: Feroz Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2022
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 02 دسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2019