فاطمہ امت اللہ سلطان
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 1678ء ادرنہ |
|||
تاریخ وفات | 6 دسمبر 1700ء (21–22 سال) | |||
مدفن | ینی مسجد | |||
والد | محمد رابع | |||
خاندان | عثمانی خاندان | |||
درستی - ترمیم |
فاطمہ امت اللہ سلطان (عثمانی ترکی: امت الله فاطمه سلطان، 1679ء ادرنہ یا قسطنطنیہ - 13 دسمبر 1700ء ، قسطنطنیہ) ایک عثمانی شہزادی تھی، جو محمد چہارم اور اس کی زوجہ رابعہ گلنوش سلطان کی بیٹی تھی۔ وہ سلطان مصطفی دوم اور احمد سوم کی بہن تھیں۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Hans Georg Majer (1992)۔ The Journal of Ottoman Studies XII: The Harem of Mustafa II (1695-1703)۔ صفحہ: 441