فاطمہ بنت ابراہیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فاطمہ بنت ابراہیم
(عربی میں: بی بی فاطمہ بنت ابراہیم ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 645  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 710 (64–65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عرب  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالمہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بی بی فاطمہ بنت ابراہیم (645ھ-710ھ) ساتویں صدی ہجری میں سر آمد روز گار فاضلہ تھیں۔[1][2]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

فاطمہ بنت ابراہیم کی ولادت سنہ 645ھ میں ہوئیں۔ آپ کے والد ابراہیم بن محمود بن جوہر نہایت دانا اور فضل آدمی تھے۔[1] فاطمہ کے والد ابراہیم بن محمود نے اپنی بیٹی کو نہایت اعلیٰ تعلیم دلائی اور ان کو اس دور کے بڑے بڑے علماء سے استفادہ کا موقع بہم پہنچایا۔[1]

وفات[ترمیم]

بی بی فاطمہ بنت ابراہیم نے 710ھ میں وفات پائی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت M.M.A.Qadir (2003). Leading Ladies (بزبان انگریزی). Adam Publishers & Distributors. صفحہ 109. ISBN 978-81-7435-368-9. 
  2. Economic Outlook (بزبان انگریزی). Pakistan Press International. 1996. صفحات Volume 27, Issues 1–6.