فاطمہ بنت عبد الله

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فاطمہ بنت عبد الله
معلومات شخصیت
مقام پیدائش طائف  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد عثمان بن ابی العاص  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ محدثہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فاطمہ بنت عبداللہ حضرت عثمان کی والدہ ہیں ،ایک عظیم صحابیہ بنو ثقیف سے ، آپ نے پیغمبر اسلام ﷺ کی آمنہ بنت وہب کے پاس ولادت دیکھی اور وہ عثمان بن ابی العاص کی والدہ ہیں . [1]

آمنہ بنت وہب کے جب حاملہ تھیں ، اور انہوں نے پیغمبر اسلام محمد ﷺ کی پیدائش کا مشاہدہ کیا ، اور ان کے صحابی بیٹے عثمان بن ابی العاص نے ان کا یہ بیان نقل کیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. موقع صحابة رسول اللهاطلع عليه في 11 سبتمبر/ أيلول 2014 م. آرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ sahaba.rasoolona.com [Error: unknown archive URL]