فاطمہ مجریطیہ
ظاہری ہیئت
| فاطمہ مجریطیہ | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: Fátima de Madrid) |
| شہریت | خلافت قرطبہ |
| والد | ابی القاسم المجریطی |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | ماہر فلکیات ، ریاضی دان |
| پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی |
| نوکریاں | خلافت قرطبہ |
| درستی - ترمیم | |
فاطمہ مجریطیہ (اندلسی عالم مسلمہ مجریطی کی بیٹی اور "مجریطیہ" کا لقب انھیں "مجريط" — موجودہ میدرد کی نسبت سے دیا گیا)، ایک اندلسی ماہرہ فلکیات تھیں،[1] جنھوں نے دسویں صدی کے آخر اور گیارہویں صدی عیسوی کے آغاز کے درمیان اندلس میں زندگی گزاری۔ وہ اپنے والد کے ساتھ مل کر خوارزمی کی فلکیاتی جداول (Tables) کی تصحیح و تدقیق میں مصروف رہیں۔
انھوں نے تقاویم کی درستی، سورج، چاند اور سیاروں کے مقامات کے حسابات کیے اور علم فلکِ کرہ (spherical astronomy) کے لیے جداول مرتب کیے، نیز سورج گرہن اور چاند گرہن کے حسابات بھی کیے۔[2][3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ""فاطمة المجريطية".. عالمة أندلسية صنعت التاريخ"۔ woman.islammessage.com۔ 02 فبراير 2018 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-14
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت) - ↑ Dynamic Droides۔ "Biografía de Fátima de Madrid, astrónomas, astronomía"۔ astrojem.com۔ 09 أكتوبر 2017 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-14
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|آرکائیو تاریخ=(معاونت) - ↑ "Fatima de Madrid"۔ historiamujeres.es۔ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-14
زمرہ جات:
- 1007ء کی وفیات
- خواتین ماہرین فلکیات
- عرب خواتین
- اندلس کی خواتین
- 950ء کی پیدائشیں
- دسویں صدی کے اسلامی مسلم علما
- قرون وسطی کے مسلم کیمیا گر
- اندلس کے ماہر فلکیات
- ہسپانوی ماہرین فلکیات
- اندلس کے سائنس دان
- قرون وسطی کے عرب ماہرین فلکیات
- ہسپانوی خواتین ریاضی دان
- خواتین ریاضی دان
- قرون وسطی کے عرب ریاضی دان
- عرب ریاضی دان
- ہسپانوی ریاضی دان
- گیارہویں صدی کی اندلس کی شخصیات
- میدرد کی شخصیات
- قرطبہ، اندلس کی شخصیات
- شخصیات جن کا وجود مشکوک ہے
- خواتین سائنس دان
- علمائے شیعیت
