فاطمید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

امراض خون اور اس سے متعلقہ امراض کے علاج کے لیے مختص یہ ادارہ کراچی کے علاقے گارڈن شرقی کے بریٹو روڈ میں واقع ہے۔ اس ادارے میں کی خون کی بیماریوں ( تھلیسیما،لیوکمییا،ہمیوفیلیا) میں مبتلا افراد خصوصا بچوں کے علاج کی سہولیات مہیا کی گئی ہیں۔ ناظم جیوا اس ادارے کے بانی تھے۔