فاليريا بوروخوفا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فاليريا بوروخوفا
(روسی میں: Валерия Михайловна Порохова ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 14 مئی 1940ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 ستمبر 2019ء (79 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماسکو  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سوویت اتحاد (1940–1991)
روس (1991–2019)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مترجم،  واعظہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی،  عربی،  انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں ماسکو انجینئرنگ فزکس انسٹی ٹیوٹ  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فاليريا بوروخوفا یا ایمان فیلیریہ بوروخوفا: Valeria Porokhova روسی مترجم [2] اور ترجمان۔ انگریزی سے روسی زبان میں ترجمہ میں مہارت حاصل تھی۔
مسیحیت سے اسلام میں آ گئیں۔
قرآن کا ترجمہ روسی زبان میں کیا تھا۔

تعارف[ترمیم]

ایمان فاليريا بوروخوفا عیسائی مذہب سے اسلام اپنایا۔ "ایمان" نام کو اپنے نام کے ساتھ جوڑا۔ محمد سعید الرشد سے شادی کی۔ان ہی کی دعوت پر مسلمان ہوئی تھیں۔
1981 میں اپنے شوہر اور مذہبی رہنماؤں کی مدد سے دمشق کا سفر کیا۔
1991 میں قرآن کا ترجمہ رشین زباں میں پورا کیا۔ جسے جامعہ ال اظہر کی 1997 میں جانچ کے بعد شائع کیا گیا تھا۔ اس ترجمہ کوبیسویں صدی میں روسی زباں میں لکھا گیا سب سے بہتر بھی مانا جاتا ہے۔

انعامات و یادگار باتیں[ترمیم]

روسی تاریخ میں وہ بیرونی زباں میں ڈپلوما کرنے والی پہلی تھی۔
ایمان فاليريا بوروخوفا کو روسی مصّفین کی انجمن کا رکن اورروس اوراسلام کی سینٹرل ایشیائی ملکوں میں کئی ادبی اور سائنسی اکادمیوں کی ممبر شپ دی گئی۔
6 نومبر، 2003 - ایران کے صدر، محمد خاتمی نے مسلم دنیا میں "قرآن کے خادم کے خاص انعام دیا۔
ایمان فاليريا بوروخوفا کو بزنس آن لائن" کے آن لائن ایڈیشن کے "روس کے 100 خاص مسلمانوں" میں 60 واں نمبر د یا۔

وفات[ترمیم]

ایمان فاليريا بوروخوفا کی وفات 79 برس کی عمر میں2 ستمبر، 2019کوماسکو میں ہوا۔ ماسکو میں کھووینسکی قبرستان میں دفن کی گئی۔

بیرونی روابط[ترمیم]

ویب گاہ: iman.tora.ru
حوالہ جات:

  1. https://www.rferl.org/a/valeria-porokhova-prominent-translator-of-koran-into-russian-dies-at-79/30144152.html
  2. "Well-known exegete of Koran Prokhorova passed away in Moscow"