آستوریاس کا فاولا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فاول استوریس کا سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
آستوریاس کا فاولا
Don Favila, rey de Asturias (Museo del Prado).jpg 

معلومات شخصیت
وفات سنہ 739  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the Kingdom of Asturias.svg مملکت آستوریاس  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
خاندان بنو إذفونش  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں خاندان (P53) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر

آستوریاس کا فاولا، (انگریزی زبان میں: Fafila، Favila اور Favilac) (وفات: 739ء) آستوریاس کا دوسرا بادشاہ تھا۔ اس نے آستوریاس پر اپنی وفات 739ء تک حکومت کی۔ یہ اپنے باپ بيلايو (جو سلطنت آستوریاس کا پہلا بادشاہ تھا) کے بعد تخت نشین ہوا۔ فاول، بيلايو کا واحد اور اکیلا بیٹا تھا، اسی وجہ سے اپنے باپ کے بعد تخت نشین ہوا۔ اس نے 737ء میں اپنی سلطنت کے دارالحکومت کانفاس دیانس میں صلیب نويل کی بنیاد رکھی۔ اس کے عہد کا صرف یہی ایک نمومہ موجود ہے اور شاید اس کے عہد میں یہی صرف ایک کام ہوا ہو۔

وفات[ترمیم]

تاریخ میں آتا ہے کہ فاول کو جنگل میں دوران میں شکاری ایک ریچھ نے مار دیا تھا۔ اس کی اس موت پر تاریخ دانوں کو شک و شبہ ہے۔ اس کی موت پر ابھی کوئی زیادہ معلومات نہیں ملی ہے۔ تاریخ دان ابھی بھی استوریس کے پرانے تاریخی کتابوں میں اس کی موت کا راز خوجنے میں لگے ہوئے ہیں۔

تدفین[ترمیم]

فاول اپنی بیوی فرولوبا کے ساتھ کانفاس میں دفن ہے۔ صلیب نويل کی دیواروں میں لکھی گئی تاریخ کے مطابق اس نے اپنے پیچھے اپنی اولاد ضرور چھوڑی تھی لیکن وہ اس کے بعد کسی وجہ سے تخت نشین نہیں ہو سکے۔ اس کے بعد اس کے جیجے اذفونش اول نے تخت نشینی سنبھالی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  • Collins, Roger. The Arab Conquest of Spain, 710–97. Oxford: Blackwell Publishing, 1989. ISBN 0-631-15923-1.
پیشرو 
بيلايو
بادشاہائے آستوریاس
737–739
جانشین 
آستوریاس کا اذفونش اول