فاکہ بن بشر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فاکہ بن بشر
معلومات شخصیت

فاکہ بن بشر غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصار صحابی ہیں۔
ابن اسحاق نے ایساہی بیان کیاہے اورابن ہشام نے ان کانسب اس طرح بیان کیاہے فاکہ بن بشربن فاکہ بن زید بن خلدہ بن عامر بن زریق انصاری زریق انصاری زرقی۔زریق قبیلۂ بنی جشم بن خزرج اکبرکی ایک شاخ ہے۔یہ فاکہ بدرمیں شریک تھےجیساکہ ابن اسحاق اورابن کلبی نے بیان کیاہے ۔ان کا تذکرہ ابوعمر اورابوموسیٰ نے لکھاہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد7صفحہ 788 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور