مندرجات کا رخ کریں

فایلم سلینٹیریٹا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Coelenterata
Comb jellies (Beroe spp.)
سائنسی درجہ بندی
اقلیم:
ذیلی اقلیم:
(غیر درجہ بند):
Coelenterata
Phyla

یہ جونوروں کاایک گروہ ہے ان کے جسم میں ایک ہی کیوٹی ہوتی ہے جسے سیلیٹرون کہتے ہیں۔ اسی مناسبت سے ان کا نام سلینٹیریٹا رکھا گیا ہے۔ ان کو ڈپلو بلاسٹک جانور کہتے ہیں کیونکہ ان کے جسم میں سیلز کی دو تہیں ہوتی ہیں باہر والی تہ کو ایکٹودرم جبکہ اندر والی تہ کو اینڈودرم کہتے ہیں۔ دونوں تہوں کے درمیان میں لیس دار مادہ میزوگلیا ہوتا ہے۔ یہ آبی جانو رہیں زیدہ تر سمندروں میں پائے جاتے ہیں لیکن کچھ تازہ پانی بھی رہتے ہیں اکثر جانور آزاد حرکت کر سکتے ہیں جبکہ کچھ جانور کسی پتھر یا کسی جانور یا کسی چٹان سے جڑے رہتے ہیں اس کی مثال ہائیڈرا،جیلی فش،اور سی اینی مون ہیں ۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔