پروٹوزوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(فایلم پروٹوزووا سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

پروٹوزوا

Leishmania tropica 7.jpg 

اسمیاتی درجہ مملکت[1]،subkingdom  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی درجہ (P105) ویکی ڈیٹا پر
التصنيف العلمي  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں parent taxon (P171) ویکی ڈیٹا پر
superdomain  حیویات
عالم اعلی  حقیقی المرکزیہ
سائنسی نام
Protozoa[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی نام (P225) ویکی ڈیٹا پر

دوکنڈم سسٹم کے تحت پروٹوزووا ان ورٹیبریٹس جانوروں کا پہلا فائیلم بنتا ہے۔ لیکن پانچ کنڈم سسٹم کے تحت اس کو علاحدہ کنڈم پروٹسٹا میں رکھا جاتا ہے۔

شکل[ترمیم]

تمام پروٹوزووا کا جسم یک خلوی ہوتا ہے۔ اسلئیے یہ جسامت میں اس قدر چھٹے ہوتے ہیں کہ انھیں خوردوبین سے دیکھنا پڑتا ہے۔ ایک سیل پر مشتمل ہونے کے باوجود تمام پروٹوزووا کھاتے پیتے اور افزائیش نسل کرتے ہیں۔

مسکن[ترمیم]

زیادہ تر پروٹوزووا نم دار اور پانی میں رہتے ہیں۔ یہ زیادہ تر اکیلے رہتے ہیں لیکن بعض گروپ کی شکل میں بھی رہتے ہیں۔ اس میں ایک ہی طرح کے جانور رہتے ہیں اور بعض کاموں میں ایک دوسرے پر انحصار کرتے ہیں۔ لیکن اگر گروپ سے ایک جانور علاحدہ بھی ہوجائیں تو اپنے طور پر تمام افعال کر سکتے ہیں ۔

فوائد و نقصان[ترمیم]

کچھ پروٹوزوا بطور پیرا سائٹ بیماریاں پیدا کرتے ہیں اسی طرح بعض پروٹوزووا فائدہ مند بھی ہوتے ہیں۔

مثالیں[ترمیم]

امیبا پلازموڈیم ،اور پیرا میشیم پروٹوزووا کی عام مثالیں ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 1.2 مصنف: Michael A. Ruggiero، Dennis P. Gordon، Thomas M. Orrell، Nicolas Basile Bailly، Thierry Bourgoin، Richard C. Brusca، Thomas Cavalier-Smith، Michael D. Guiry اور پال ایم۔ کرک — عنوان : A Higher Level Classification of All Living Organisms — جلد: 10 — صفحہ: e0119248 — شمارہ: 4 — شائع شدہ از: PLoS ONE — https://dx.doi.org/10.1371/JOURNAL.PONE.0119248https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pubmed/?term=25923521https://www.ncbi.nlm.nih.gov/pmc/articles/PMC4418965 — اجازت نامہ: سی سی زیرو
  2.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں دائرۃ المعارف حیات آئی ڈی (P830) ویکی ڈیٹا پر"معرف Protozoa دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ کردہ بتاریخ 22 جولا‎ئی 2018۔