فتح اللہ عثمانی اسٹیڈیم
Appearance
فتح اللہ اسٹیڈیم، نارائن گنج عثمانی اسٹیڈیم | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | فتح اللہ، نارائن گنج |
جغرافیائی متناسق نظام | 23°39′0.58″N 90°29′19.72″E / 23.6501611°N 90.4888111°E |
گنجائش | 18,166 (بیٹھنے کی گنجائش) 25,000 (کل گنجائش) |
ملکیت | ڈھاکہ ڈویژن |
مشتغل | بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم، ڈھاکہ ڈویژن |
اینڈ نیم | |
پریس باکس اینڈ پویلین اینڈ | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 9 اپریل - 13 اپریل 2006: بنگلادیش بمقابلہ آسٹریلیا |
آخری ٹیسٹ | 10–14 جون 2015: بنگلادیش بمقابلہ بھارت |
پہلا ایک روزہ | 23 مارچ 2006: بنگلادیش بمقابلہ کینیا |
آخری ایک روزہ | 1 مارچ 2014: بنگلادیش بمقابلہ افغانستان |
پہلا ٹی20 | 19 فروری 2016: افغانستان بمقابلہ متحدہ عرب امارات |
آخری ٹی20 | 21 فروری 2016: ہانگ کانگ بمقابلہ متحدہ عرب امارات |
بمطابق 1 ،مارچ 2016 ماخذ: http://www.cricinfo.com/ci/content/ground/56667.html Narayanganj Osmani Stadium, Cricinfo |
خان صاحب عثمان علی اسٹیڈیم (انگریزی: Khan Shaheb Osman Ali Stadium; (بنگالی: খান সাহেব ওসমান আলী স্টেডিয়াম)) فتح اللہ، نارائن گنج وسطی بنگلہ دیش میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ اس میں 25،000 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔