فتح (لفظ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

}}

فتح لفظ اردو میں عربی زبان سے آیا ہے۔ لفظی معنی کھولنا کے ہے لیکن فتح کا مطلب ہوتا ہے کسی جگہ کو فوج کے ساتھ مل کر گھیرلینا اور اس کا کنٹرول حاصل کرنا یا اس پہ قابو پانا۔ جب کوئی کسی مقام یا جگے کو فتح کرلیتا ہے تو اس پر پھر اس کا ادیکار اور حکمرانی ہوتی ہے۔ فتح کی جمع فتوحات ہوتی ہے۔ فتح ماضی تاریخ میں ایک معموم کام رہاہے لیکن آج کل کے زمانے میں فتوحات کی کمی ہے کیونکہ اب لوگ ایک ماڈرن دنیا میں ہے اور کسی جگہ پر فتح پانا مشکل بن چکا ہے۔