فخرالدین عراقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فخرالدین عراقی
معلومات شخصیت
پیدائش 10 جون 1213  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ھمدان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1289 (75–76 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Iran.svg ایران  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر،  فلسفی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیخ فخرالّدین ابراهیم بن بزرگمهر بن عبدالغفار کمیجانی همدانی یا فخرالّدین عراقی و کمیجانی ساتویں صدی ہجری کے صوفی شاعر، عارف اور محقق ادیب تھے [2]

زندگی[ترمیم]

ابراهیم عراقی عبدالغفار کمیجانی کے فرزند تھے ؛ اور سن 600 ہجری کے لگ بھگ کمیجان میں پیدا ہوئے ، انہوں نے انتہائی کم عمری میں قرآن حفظ کر لیا تھا تعلیم قرآن کی تحصیل و تکمیل کے بعد مزید تعلیم کے لیے ہمدان چلے گئے۔17 سال کی عمر میں ہمدان کے مدرسہ سے معقولات و منقولات پڑھ کر فارغ ہو گئے اور ایک روایت کے مطابق بغداد چلے گئے۔

آثار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/124938647 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. «کتاب درسی علوم انسانی». تاریخ ادبیات فارسی۱.