فخر امام
Appearance
فخر امام | |
---|---|
مناصب | |
مکلم ایوان زیریں پاکستان | |
برسر عہدہ 22 مارچ 1985 – 25 مارچ 1986 |
|
وزیر قانون، پاکستان | |
برسر عہدہ 9 نومبر 1990 – 18 جولائی 1993 |
|
وزیر تعلیم | |
برسر عہدہ 9 نومبر 1990 – 18 جولائی 1993 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 دسمبر 1942ء (82 سال) |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ |
زوجہ | سیدہ عابدہ حسین |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کلفٹن کالج ایچی سن کالج |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سید فخر امام (انگریزی: Syed Fakhar Imam) ایک پاکستانی سیاست دان اور قومی اسمبلی پاکستان کے سابقہ اسپیکر ہیں۔ [1]
سید فخر امام (22 مارچ 1985 ء تا 26 مئی 1986ء) پاکستان کی قومی اسمبلی کے گیارہویں اسپیکرسید فخر امام 18دسمبر 1942ء کولاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ 22مارچ 1985ء کو قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے اور 26مئی1986ء کو ایک تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں اس عہدے سے رخصت ہوئے ۔ بعد ازاں انھوں نے اسی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے فرائض بھی انجام دیے۔ سید فخر امام کی اہلیہ سیدہ عابدہ حسین بھی ایک پرانی پارلیمینٹیرین ہیں ۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Speakers / Presidents"۔ قومی اسمبلی پاکستان۔ 4 فروری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2011
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | مکلم ایوان زیریں پاکستان 1985–1986 |
مابعد |
ماقبل | قائد حزب اختلاف، پاکستان 1985–1988 |
مابعد |
زمرہ جات:
- 1942ء کی پیدائشیں
- 18 دسمبر کی پیدائشیں
- مقام و منصب سانچے
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1985ء تا 1988ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1990ء تا 1993ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- ضلع خانیوال کی شخصیات
- فضلا ایچیسن کالج
- قائدین حزب اختلاف، پاکستان
- قومی اسمبلی پاکستان کے اسپیکر
- وفاقی وزرائے پاکستان
- پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی
- قومی اسمبلی پاکستان کے رکن کے نامکمل مضامین