فخر زمان (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
فخر زمان
Fakhar Zaman
ذاتی معلومات
پیدائش 10 اپریل 1990ء (عمر 27سال)
ضلع مردان، خیبر پختونخوا، پاکستان
بلے بازی انداز بائیں ہاتھ بلے باز
گیند بازی انداز بائیں بازو فاسٹ باؤلر
کردار افتتاحی بلے باز
بین الاقوامی معلومات
قومی ٹیم
ایک روزہ بین الاقوامی آغاز (کیپ 212) 7 جون 2017 بمقابلہ جنوبی افریقا
آخری ایک روزہ بین الاقوامی 18 جون 2017 بمقابلہ بھارت
ایک روزہ بین الاقوامی
شرٹ نمبر
39
ٹی 20 آغاز (کیپ 73) 30 مارچ 2017 بمقابلہ ویسٹ انڈیز
آخری ٹی 20 2 اپریل 2017 بمقابلہ ویسٹ انڈیز
قومی ٹیم معلومات
سال ٹیم
2012–2015 کراچی
2016 پشاور
2017–تاحال لاہور قلندرز (squad no. 39)
2017–تاحال بلوچستان کرکٹ ٹیم (squad no. 39)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20 فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 4 3 35 51
رنز بنائے 252 26 2,269 2,409
بیٹنگ اوسط 63.00 13.00 63.00 50.18
100s/50s 1/2 0/0 5/13 6/18
ٹاپ اسکور 114 21 205 180
گیندیں کرائیں 3 0 258 614
وکٹ 0 0 16
بالنگ اوسط 31.37
اننگز میں 5 وکٹ 0 1
میچ میں 10 وکٹ 0 n/a
بہترین بولنگ 5/27
کیچ/سٹمپ 2/– 1/– 23/– -/ -
ماخذ: Cricinfo، 14 June 2017

فخر زمان ایک پاکستانی کرکٹر ہے جو پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ وہ پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے لیے بھی کھیل چکا ہے۔ [1]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Fakhar Zaman"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ کردہ بتاریخ 1 November 2015۔ 

بیرونی روابط[ترمیم]