فرائی ڈے (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فرائی ڈے
ریلیز پوسٹر
ہدایت کارابھیشیک ڈوگرا
پروڈیوسرساجد قریشی
مہی پل کرن راٹھوڑ
سلا ایدیں یوسف
منظر نویسرجیو کول
منو رشی چڈا
کہانیرجیو کال
ستارےگووندا
ورن شرما
دیگنگنا سوریاونشی
موسیقیانکیت تیواری
ملینڈ گابا
روشن - کیزد
سنیماگرافیمنوج شا
ایڈیٹرمنان اجے ساگر
پروڈکشن
کمپنی
ان باکس پکچرز
تقسیم کارپی وی آر پکچرز
تاریخ نمائش
  • 12 اکتوبر 2018ء (2018ء-10-12)
ملکبھارت
زبانہندی

فرائی ڈے ایک بھارتی مزاحیہ فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار ابھیشیک ڈوگرا ہیں، جبکہ پروڈیوسر ساجد قریشی ہیں۔ اس فلم کے ستارے گووندا، ورن شرما اور دیگنگنا سوریاونشی ہیں۔ فلم 11 مئی، 2018ء کو جاری ہونی تھی۔[1] مگر بعد میں یہ فلم 12 اکتوبر، 2018ء کو جاری ہوئی۔[2]

کردار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Abhishek Dogra's Govinda, Varun Sharma-starrer gets a 11 May 2018 release date"۔ Firstpost۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020 
  2. "Fryday: Govinda and Fukrey star Varun Sharma's upcoming comedy to release on 12 October"۔ Firstpost (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2018 

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔