فرانسس فورڈ کوپولا
ظاہری ہیئت
فرانسس فورڈ کوپولا اطالوی نژاد امریکی فلم ساز .کپولا ابھی تک پانچ آسکر ایوارڈ جیت چکے ہیں۔ جس میں سے پہلا ایوارڈ انھوں نے انیس سو اکہتر میں پینٹن نامی فلم کا سکرین پلے لکھنے پر حاصل کیا ۔
انھوں نے انیس سو پچھہتر میں فلم گاڈ فادر دوم کے لیے بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ حاصل کیا۔ اسی فلم کو بہترین فلم کا بھی ایوارڈ ملا ۔
اس کے علاوہ انھیں تین مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ میں بہترین ہدایت کار کے لیے نامزد کیا گیا۔ انھی کی فلموں نے چار مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ ہی میں بہترین فلموں کے لیے نامزد ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔
تقریبًا دس سال کی غیر حاضری کے بعد 2007ء میں انھوں نے فلم ’یوتھ ود آؤٹ یوتھ‘ بنائی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118522094 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Francis-Ford-Coppola — بنام: Francis Ford Coppola — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6mp58n1 — بنام: Francis Ford Coppola — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/71775 — بنام: Francis Ford Coppola — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Francis Ford Coppola — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/098d2bf532c44bb68a2530a0c37b00c6 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/coppola-francis-ford — بنام: Francis Ford Coppola — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=francis+ford;n=coppola — بنام: Francis Ford Coppola
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118522094 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Museum of Modern Art artist ID: https://www.moma.org/artists/26626 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ تاریخ اشاعت: 12 اپریل 2024 — Eleanor Coppola, ‘Hearts of Darkness’ Director and Francis Ford Coppola’s Wife, Dies at 87 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اپریل 2024
- ↑ https://filmschoolrejects.com/hollywood-royalty-exists-begins-coppola-family/
- ↑ ناشر: ہارورڈ یونیورسٹی — https://id.lib.harvard.edu/alma/99156570868403941/catalog — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2023
- ↑ ACMI ID: https://www.acmi.net.au/creators/503
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12373335m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20010525098 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20010525098 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ https://www.praemiumimperiale.org/en/laureate-en/laureates-en — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مارچ 2022
- ↑ https://www.comic-con.org/awards/inkpot — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اگست 2021
- ↑ https://www.bafta.org/awards/film/direction
- ^ ا ب https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1975
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1973
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1980
- ↑ https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1974
زمرہ جات:
- 1939ء کی پیدائشیں
- 7 اپریل کی پیدائشیں
- انکپاٹ اعزاز فاتحین
- اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین فلم فاتحین
- رائٹرز گلڈ آف امریکا ایوارڈ فاتحین
- گولڈن گلوب ایوارڈ یافتگان
- اکیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- امریکی فلم پروڈیوسر
- امریکی فلم ہدایت کار
- امریکی مرد منظر نویس
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- ردرفورڈ، کیلیفورنیا کی شخصیات
- کیلیفورنیا کے فلم ہدایت کار
- کیلیفورنیا کے منظر نویس
- کیلیفورنیا کے ڈیموکریٹس
- مشی گن کے فلم ہدایت کار
- مشی گن کے منظر نویس
- مشی گن کے ڈیموکریٹس
- نیو یارک (ریاست) کے منظر نویس
- نیو یارک (ریاست) کے ڈیموکریٹس
- نیویارک ملٹری اکیدمی کے فضلا
- ڈیٹرائٹ، مشی گن کے مصنفین
- ہدایت کار
- اطالوی نژاد امریکی شخصیات
- یو سی ایل اے فلم اسکول کے فضلا
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- اکیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- ہوفسٹرا یونیورسٹی کے فضلا
- فرانسس فورڈ کوپولا
- کوپولا خاندان
- بہترین ڈائریکٹر گولڈن گلوب کے فاتحین


