فرانسیسی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فرانسیسی زبان
français
تلفظ[fʁɑ̃sɛ] or [fʁɑ̃se]
مقامی فرانس
علاقہفرانسیسی بین الاقوامی تنظیم (French-speaking world)
(geographical distribution below)
مقامی متکلمین
76.8 million worldwide (date missing)
An estimated 274 million French speakers (مادری زبان plus دوسری زبان; 2014)[1][2]
ابتدائی شکل
لاطینی رسم الخط (French alphabet)
French Braille
Signed French
(français signé)
رسمی حیثیت
دفتری زبان

منظم ازAcadémie française (French Academy) (France)
Office québécois de la langue française (Quebec Board of the French Language) (Quebec)
زبان رموز
آیزو 639-1fr
آیزو 639-2fre (بی)
fra (ٹی)
آیزو 639-3fra
گلوٹولاگstan1290[3]
کرہ لسانی51-AAA-i
  Regions where French is the main language
  Regions where it is an official language but not a majority native language
  Regions where it is a second language
  Regions where it is a minority language
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔
فرانسیسی زبان

فرانسیسی زبان (فرانسیسی تلفظ:le français) ہند یورپی زبانوں کے خاندان کی ایک زبان ہے جس کا تعلق رومنی زبانوں سے ہے۔ یہ رومنی سلطنت کی عامیانہ لاطینی زبان سے بنی ہے جیسا کہ تمام رومنی زبانوں کے ساتھ ہوا ہے۔ فرانسیسی زبان گول رومنی زبان سے ترقی کرتی ہوئی اپنی نئی شکل میں وجود پذیر ہوئی ہے۔ گول رومنی گول علاقہ کی لاطینی زبان ہے۔ بالخصوص شمالی گول میں یہ رائج ہے۔

جغرافیائی تقسیم

یورپ

یورپی اتحاد اور امیدوار ممالک میں فرانسیسی زبان کی معلومات[4]

یورپی اتحاد میں فرانسیسی زبان انگریزی اور جرمن کے زبان بطور مادردی زبان تیسری بڑی زبان ہے جس کے بولنے والے کل 19.71% ہیں۔[5][6]

مزید دیکھیے

فہرست ممالک فرانسیسی بطور سرکاری زبان

حوالہ جات

  1. "Ethnologue: French"۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2017 
  2. "French language is on the up, report reveals"۔ thelocal.fr۔ 6 نومبر 2014 
  3. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "French"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  4. EUROPA، data for EU25, published before 2007 enlargement.
  5. European Commission (جون 2012)، "Europeans and their Languages" (PDF)، Special Eurobarometer 386، Europa، صفحہ: 5، 06 جنوری 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 7 ستمبر 2014 
  6. "Language knowledge in Europe"