فرانسیسی سلطنت دوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
فرانسیسی سلطنت
French Empire
Empire Français

1852–1870
پرچم Imperial Coat of arms
ترانہ
Partant pour la Syrie (غیر سرکاری)
شام کے لئے روانہ
فرانسیسی سلطنت دوم
دارالحکومت پیرس
زبانیں فرانسیسی
مذہب رومن کیتھولک
حکومت آئینی بادشاہت
Emperor
 - 1852–1870 نپولین سوم
چیف کیبنٹ
 - 1852–1869 Position vacant
 - 1869–1870 Émile Ollivier
 - 1870 Charles Cousin-Montauban
مقننہ پارلیمنٹ
 - ایوان بالا سینیٹ
 - ایوان زیریں Corps législatif
تاریخی دور نیا سامراج
 - فرانسیسی بغاوت ۱۸۵۱ 2 دسمبر 1851
 - آئین منظور 14 جنوری 1852
 - فرینکو پرشین جنگ 19 جولائی 1870
 - سیڈان کی جنگ 1 ستمبر 1870
 - فرانسیسی جمہوریہ سوم 4 ستمبر 1870
سکہ فرانسیسی فرانک
موجودہ ممالک Flag of Algeria.svg الجزائر
Flag of Cambodia.svg کمبوڈیا


Flag of France.svg فرانس
Flag of India.svg بھارت
Flag of Senegal.svg سینیگال
Flag of Vietnam.svg ویتنام

Warning: Value specified for "continent" does not comply
نپولین سوم

دوسری فرانسیسی سلطنت یا دوسری سلطنت ، 1852ء سے 1870ء تک فرانس میں قائم ایک ریاست تھی، یہ دوسری فرانسیسی جمہوریہ اور تیسری فرانسیسی جمہوریہ کے درمیانی عہد میں موجود تھی۔ یہ نپولین سوم کا شاہی دور حکومت تھا ۔

نپولین سوم کا دور حکومت[ترمیم]

اگرچہ دوسری سلطنت کی حکومتی مشنری بھی تقریبا پہلی سلطنت جیسی ہی تھی لیکن اک بنیادی اصول مختلف تھے ۔ سلطنت کا کام ، جیسا کہ نپولین سوم اکثر کہتا تھا، لوگوں کی اندرونی طور پر انصاف کی طرف اور بیرونی طور پر دائمی امن کی طرف رہنائی ہے ۔