فرحت ہاشمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فرحت ہاشمی
معلومات شخصیت
پیدائش دسمبر 1957 (عمر  سال)
سرگودھا  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اسلامک سکالر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈاکٹر فرحت ہاشمی (پیدائش: 22 دسمبر 1957ء) ایک اسلامی سکالر ہیں۔ ڈاکٹر فرحت صاحبہ اس سے پہلے بطور لیکچرر اور اسسٹنٹ پروفیسر بین الاقوامی اسلامی جامعہ اسلام آباد میں خدمات سر انجام دیتی رہی۔ اس کے علاوہ 2004ء میں انہوں نے ٹورانٹو میں الہدٰی انسٹی ٹیوٹ کی بنیاد رکھی۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

فرحت ہاشمی سرگودھا پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ پنجاب یونیورسٹی لاہور سے عربی زبان میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی اور اس کے بعد اپنی ڈاکٹریٹ کی سند گلاسگو یونیورسٹی اسکاٹ لینڈ سے لی۔ فرحت ہاشمی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کے اصول الدین شعبہ میں بحیثیت اسسسٹنٹ پروفیسر لیکچرز دیتی رہیں۔ سن 1994ء میں انہوں نے الہدیٰ کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا جس کا مقصد یہ تھا کہ دنیا بھر میں خواتین کی دینی تعلیم و تربیت کی جائے۔ اب بھی کی مصروفیت بنیادی طور پر اسی ادارے سے زیادہ منسلک ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی