فرح خان علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فرح خان علی
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ہندی میں: Farah Khan ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش (1969-12-28) 28 دسمبر 1969 (age 54)
ممبئی
رہائش ممبئی، بھارت
قومیت بھارت
شریک حیات ڈی جے عقیل (1999ء–تاحال)
اولاد اذان علی
فضا علی
والدین سنجے خان
زرین کاترک
والد سنجے خان  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی صوفیہ کالج، ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ جواہرات ساز

فرح خان علی نے بھارت میں اپنی پہچان ایک خاتون جواہرات ساز، جویلری ڈیزائنر اور جیمولوجسٹ کے طور پر کی ہے۔

کیریئر[ترمیم]

فرح خان نے اپنے زیورات برانڈ "فرح خان" کو 2004ء میں شروع کیا۔ انھوں نے بین الاقوامی اور گھریلو صارفین کے لیے زیورات کے ایک ڈیزائنر برانڈ فرح خان کو عمدہ زیورات ،[1] کی پہچان کے طور قائم کیا۔ اس ڈیزائنر کو نیٹ ورک 7 میڈیا گروپ کی انڈیا لیڈرشپ کانکلیو کی طرف سے 2015ء ورژن میں "لگژری برانڈز کے تصور میں جدید قیادت کے لیے منتخب کیا گیا تھا [2] جو ستیہ برہما کی طرف سے قائم گیا ہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Farah Khan Fine Jewellery Online Store"۔ Farah Khan Fine Jewellery۔ 22 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2015 
  2. Gurleen Kaur۔ "Farah Khan Ali Wins An Award For Her Jewellery!"۔ Khurki (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2016 
  3. "Top Leaders & Emerging Shining Stars felicitated at India Leadership Conclave 2015 - Breakfast News TV"۔ Breakfast News TV (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2016