مندرجات کا رخ کریں

فرح نادر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فرح نادر
معلومات شخصیت
پیدائش 4 اکتوبر 1965ء (60 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ [[:اداکار|اداکارہ اور ادکارہ]]   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فرح نادر (انگریزی: Farah Nadir) (ولادت: 4 اکتوبر 1975ء) پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ وہ حنا کی خوشبو، بھروسہ پیار تیرا اور نقب زن ڈراموں میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔[1]

حالات زندگی اور کیریئر

[ترمیم]

فرح نادر 4 اکتوبر 1975ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے 1990ء کی دہائی میں پی ٹی وی چینل سے فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ فرح نادر نے سب سے پہلے اشتہاروں کے لیے ماڈلنگ کی۔ اس کے بعد ہی ہدایت کاروں کی جانب سے متعدد موقع ملا، فرح نادر نے پی ٹی وی پر تین ڈرامے کیے، جو کافی مقبول ہوئے۔[2] 2000ء کی دہائی میں وہ منفی کردار ادا کرنے کے لیے مشہور تھی۔[3]

فلمو گرافی

[ترمیم]

ٹیلی ویژن سیریز

[ترمیم]
سال ڈراما کردار چینل
2009ء آشتی خالہ ہم ٹی وی
2010ء دام ممانی اے آر وائی ڈیجیٹل
2011ء دل مانے نہ آفری ٹی وی ون گلوبل
2011ء - 2014ء کتنی گرہیں باقی ہيں لبنا ہم ٹی وی
2012ء سورے رخسانہ پی ٹی وی
2012ء سات پردوں میں جویریہ جیو ٹی وی
2013ء آسمانوں پہ لکھا اسما جیو ٹی وی
2013ء - 2014ء وہ ارم ہم ٹی وی
2014ء - 2015ء آپ کی کنیز ارج ہم ٹی وی[4][5]
2014ء - 2015ء پروریش نور کی سوتیلی ماں اے آر وائی ڈیجیٹل
2015ء جدائی ثمینہ جیو انٹرٹینمینٹ
2015ء لوو ان گلشن بہار لیلیٰ کی ساس ٹی وی ون گلوبل
2015ء شکرانہ باتول کی والدہ ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2015ء - 2016ء تیری میری جوڑی زلیخا بندک والا جیو انٹرٹینمینٹ[6][7]
2016ء وفا وفا کی چاچی جیو ٹی وی[8][9]
2016ء بندھن آمنہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2016ء کہاں تم چلے گئے حسینہ جیو ٹی وی
2016ء - 2017ء نورِ زندگی گلشن کی والدہ جیو انٹرٹینمینٹ
2017ء بھولی بانو بانو کی چاچی جیو انٹرٹینمینٹ
2017ء فیصلہ ہما اے آر وائی ڈیجیٹل[10]
2017ء بھروسا فازیہ اے آر وائی ڈیجیٹل[11]
2017ء تیرے بنا سیما جیو انٹرٹینمینٹ[12][13]
2017ء کرن ثریا جیو انٹرٹینمینٹ[14]
2017ء - 2018ء حنا کی خوشبو زینب جیو انٹرٹینمینٹ[15]
2018ء میرا گھر اور گھرداری فخرہ کی سہیلی جیو ٹی وی
2018ء بیٹی شاہانہ کی سہیلی اے آر وائی ڈیجیٹل
2018ء ہارا دل زیبا اے پلس انٹرٹینمینٹ[16]
2018ء - 2019ء بببن خالہ کی بیٹیاں اسد کی سوتیلی ماں اے آر وائی ڈیجیٹل
2018ء - 2019ء اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے مریم کی سہیلی جیو انٹرٹینمینٹ
2019ء بھروسہ پیار تیرا رفعت جیو ٹی وی[17]
2019ء نقب زن راحیل کی والدہ ہم ٹی وی
2019ء - 2020ء ملال ای یار دانش کی والدہ ہم ٹی وی
2019ء - 2020ء مکافات والدہ جیو ٹی وی
2019ء - 2020ء حقیقت زین کی ماں اے پلس انٹرٹینمینٹ
2019ء - 2020ء تو میرا جنوں پروین جیو ٹی وی
2019ء - 2020ء ڈالی ڈارلنگ انسپکٹر زرینہ جیو انٹرٹینمینٹ
2019ء- 2020ء محبت نہ کریو ندا کی ساس جیو ٹی وی
2020ء تڑپ زنیرہ آپا ہم ٹی وی[18]
2020ء سوتن صفیہ اے پلس انٹرٹینمینٹ
2020ء امید شیلا کی والدہ جیو ٹی وی
2020ء دلہن الناز کی والدہ ہم ٹی وی
2020ء رقص بسمل سعیدہ ہم ٹی وی

ویب سیریز

[ترمیم]
سال نام کردار چینل
2021ء جست میرڈ سیما تیلی چینل[19]

ٹیلی فلم

[ترمیم]
سال ٹیلی فلم کردار
2013ء رہے سلامت جوڑی عمران کی والدہ
2015ء نظر کے سامنے چھوٹو کی والدہ
2015ء روک دو شادی[20][21] جلترنگ کی والدہ

فلم

[ترمیم]
سال فلم کردار
2020ء چمک ریجا[22][23]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Farah Nadir Biography"۔ tv.com.pk۔ 2 جون 2020
  2. "Bharosa Pyar Tera Drama Rating"۔ OyeYeah۔ 15 جون 2020
  3. "Tere Bina – GEO Tv Drama"۔ Festbyte۔ 14 جون 2020۔ 2020-07-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  4. "Aap Ki Kaneez, new drama by Geo Tv"۔ Review.pk۔ 5 جون 2020
  5. "Aap Ki Kaneez cast"۔ HarpalGeo۔ 17 جون 2020
  6. "Teri Meri Jodi cast"۔ HarpalGeo۔ 10 جون 2020
  7. "Synopsis of drama serial Teri Meri Jodi"۔ Trendingsocial۔ 20 جون 2020
  8. "Wafa cast"۔ HarpalGeo۔ 8 جون 2020
  9. "Drama Serial Wafa starts today on GEO TV"۔ Trendingsocial۔ 18 جون 2020
  10. "Faisla – ARY Digital Tv Drama"۔ Festbyte۔ 14 جون 2020۔ 2020-08-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  11. "Bharosa – ARY Digital Drama"۔ Festbyte۔ 13 جون 2020۔ 2020-08-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  12. "Tere Bina Drama on GEO TV: OST, Timings, Cast"۔ VeryFilmi۔ 3 جون 2020۔ 2021-03-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  13. "Tere Bina"۔ HarpalGeo۔ 4 جون 2020
  14. "Mubarak Ho Rishta Aaaya Hai"۔ HarpalGeo۔ 9 جون 2020
  15. "Hina Ki Khushboo cast"۔ Festbyte۔ 11 جون 2020۔ 2018-07-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  16. "Haara Dil cast"۔ Aplus۔ 7 جولائی 2020۔ 2020-09-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  17. "Bharosa Pyar Tera cast"۔ HarpalGeo۔ 21 جون 2020
  18. "First Look, Start Date, Cast & Storyline of HUM TV Drama Serial Tarap"۔ Trendingsocial۔ 19 جون 2020
  19. "Teeli's new web series explores what it's like to be just married in Pakistan"۔ Images.Dawn۔ 1 فروری 2020
  20. "HIP Picks: Eid telefilms to watch"۔ HIP۔ 6 جون 2020۔ 2020-07-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-11
  21. "Rock Do Shaadi"۔ HarpalGeo۔ 7 جون 2020
  22. "Chamak - A tale of greed and deception"۔ The Nation۔ 28 جنوری 2020
  23. "See Prime releases Chamak, an intriguing tale of greed"۔ Samaa News۔ 29 جنوری 2020