فرح ناز اصفہانی
Appearance
فرح ناز اصفہانی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
Spokesperson for the President of Pakistan | |||||||
مدت منصب 2008 – 2012 | |||||||
صدر | آصف علی زرداری | ||||||
وزیر اعظم | یوسف رضا گیلانی | ||||||
| |||||||
ووٹ | Pakistan People's Party | ||||||
Member of the قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
مدت منصب 19 March 2008 – 25 May 2012 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1963ء (عمر 60–61 سال) کراچی |
||||||
رہائش | Islamabad, اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ | ||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
مذہب | Islam | ||||||
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی | ||||||
شریک حیات | حسین حقانی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ویلزلی کالج | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، مصنفہ ، ماہر سیاسیات [1]، صحافی [1] | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، انگریزی [2] | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست [3]، صحافت [3] | ||||||
درستی - ترمیم |
فرح ناز اصفہانی دھیمے لہجے میں بات کرنے والی فرح، صدرِ پاکستان کی ترجمان اور قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اپنے شوہر حسین حقانی کی وجہ سے بھی بااختیار سمجھی جاتی ہیں جو امریکا میں پاکستان کے سفیر ہیں۔ امریکا میں پاکستان کے پہلے سفیر مرزا ابوالحسن اصفہانی کی پوتی ہیں۔ آپ کے تمام اثاثہ جات کی کل مالیت تقریباً 13 کروڑ 41 لاکھ سے زائد ہے۔ ایوانِ صدر کے مزاج میں کافی دخیل سمجھی جاتی ہیں اِس لیے ایوانِ صدر کے باہر بھی ان کی سنی جاتی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2018998339 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 دسمبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2018998339 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2018998339 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
زمرہ جات:
- 1963ء کی پیدائشیں
- کراچی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اصفہانی خاندان
- امریکی صحافی
- امریکی مصنفین
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- بنگلہ دیش میں پاکستانی تارکین وطن
- پاکستان پیپلز پارٹی کے سیاست دان
- پاکستان پیپلزپارٹی کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پاکستانی حکومتی اہلکار
- پاکستانی سیاست دان
- پاکستانی سیاسی خواتین
- پاکستانی نژاد امریکی شخصیات
- ریاستہائے متحدہ کو پاکستانی تارکین وطن
- سیاسی شخصیات
- قومی اسمبلی پاکستان کی خواتین ارکان
- کراچی کی شخصیات
- کراچی کے سیاست دان
- امریکی خواتین صحافی
- اکیسویں صدی کی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کی پاکستانی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کی امریکی خواتین
- ایرانی نژاد پاکستانی شخصیات
- مہاجر شخصیات