مندرجات کا رخ کریں

فرد بولی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فرد بولی (Idiolect، ای ڈیو لیکٹ)[1] کسی فرد کے زبان کے استعمال کا وہ منفرد انداز ہے جو صرف اسی شخص سے مخصوص ہوتا ہے۔ اس میں اس کے ذخیرۂ الفاظ، قواعد اور تلفظ شامل ہوتے ہیں۔

یہ اصطلاح بولی سے مختلف ہے۔ بولی ایک گروہ، علاقے یا سماجی طبقے کی مشترکہ لسانی خصوصیات پر مبنی ہوتی ہے جبکہ فرد بولی صرف ایک شخص کی مخصوص زبان اور اظہار کا انداز ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ نصیر احمد (1979)۔ اردو بولیاں اور کرخنداری کا عمرانی لسانیاتی مطالعہ۔ دہلی: ادارۂ تصنیف۔ ص 15