فرزاد اسماعيلی
(فرزاد اسمائيلی سے رجوع مکرر)
امير فرزاد اسماعيلی | |
---|---|
مقامی نام | فرزاد اسماعیلی |
پیدائشی نام | فرزاد اسماعيلی سالو محلے |
پیدائش | سالو محلے, رودسر, ايران | 15 جنوری 1972
وفاداری | ايران |
سروس/ | ايرانی فضائیہ (1993–2008) ايرانی ایئر ڈیفنس فورس (2008–) |
سالہائے فعالیت | 1993–تاحال |
درجہ | برگيڈيئر جنرل |
اميربرگيڈيئر جنرل فرزاد اسماعيلی ايرانی ایئر ڈیفنس فورس کے حاضر سروس جرنيل اور اس کے موجودہ سربراہ ہيں۔
برگيڈيئر جنرل فرزاد اسماعيلی کو 40 سال کی عمر سے پہلے ايرانی ایئر ڈیفنس فورس کا کمانڈر بنايا گيا۔