فرزانہ بٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فرزانہ بٹ
پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن
مدت منصب
29 مئی 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
پیدائش 27 مئی 1960 (61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فرزانہ بٹ (انگریزی: Farzana Butt) ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی ممبر تھیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

فرزانہ بٹ 27 مئی 1960ء کو پاکستان کے پنجاب میں پیدا ہوئی تھیں۔[1] انہوں نے انٹرمیڈیٹ تک کی تعلیم مکمل کی ہے۔[1]

سیاسی زندگی[ترمیم]

فرزانہ بٹ 2013ء کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔[2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Punjab Assembly". www.pap.gov.pk. 13 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018. 
  2. "PML-N secures maximum number of reserved seats in NA". www.pakistantoday.com.pk. 03 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018. 
  3. "2013 election women seat notification" (PDF). ECP. 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018.