فرسخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
1814ء میں فارس کا قاجار خاندان کے دور کا نقشہ جس میں فرسخ کا استعمال کیا گیا ہے۔

فرسخ اکثر اسلامی اصطلاحات میں استعمال ہوتا ہے ایک فرسخ تین میل یا موجودہ 5544 میٹر یا 12000 قدم یا اٹھارہ ہزار فٹ کا فاصلے پر مشتمل ہوتا ہے۔[1][2] حنفیہ اورمالكیہ کے نزدیک ایک فرسخ 5565 میٹر ہے جبکہ شافعیہ اورحنابلہ کے نزدیک 11130 میٹر ہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. فیروزالغات اردو،ایجوکیشنل پبلی کییشنز، دہلی
  2. الفقہ الإسلامي وأدلتہ وهبۃ الزحيلی
  3. المكاييل والموازين الشرعیہ مؤلف: علی جمعہ محمد، أستاذ أصول الفقہ بجامعہ الأزہر (مفتي مصر)