فرشتہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

فرشتہ فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے جو اردو میں بھی اپنے اصل مفہوم اور ساخت کے ساتھ مستعمل ہے۔خدا تعالٰے کی وہ مقدس و معصوم مخلوق جسکو نور سے پیدا کیا گیا ہے۔[1] عربی میں فرشتوں کو ملائکہ کہا جاتا ہے، جس کامادہ (کسی چیز کی اصل)"الک" ہے، الک کا مطلب ہے "پیغام پہنچانا"، ملائکہ جمع ہے اس کا واحد "ملک" ہے۔[2] مسلمان، عیسائی، یہودی، اور دیگر کئی مذاہب بھی ایک اسی مخلوق کا تصور رکھتے ہیں جو لطیف جسم رکھتی ہو۔ نظر نہ آتی ہو اور معصوم ہو۔ جن بھی لطیف مخلوق ہیں لیکن ان کو کسی مذہب میں معصوم یا نیک نہیں سمجھا جاتا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=%D9%81%D8%B1%D8%B4%D8%AA%DB%81
  2. ^ المنجد، عربی سے اردو، صفحہ34