فرقان اور عمران

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فرقان اور عمران، عام طور پرایف اینڈ آئی سے بھی جانا جاتا ہے، جو ایک پاکستانی میوزیکل بینڈ ہے، جس کی شروعات کراچی میں 2013ء سے ہوئی۔ یہ بینڈ راک، پاپ اور کلاسیکی انداز کو بجاتا ہے۔ اس بینڈ کے بنیادی اراکین میں عمران بٹ (گلوکار کے طور پر)، فرقان تنیو (گٹارسٹ\گیتکار\موسیقار کے طور پر) اور انس امتیاز (ردم گٹارسٹ کے طور پر) شامل ہیں۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Bringing back the Band Culture - Furqan & Imran"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2016 
  2. "Ru Baru Drama Serial On Hum TV (Synopsis and Pictures)"۔ Pakium۔ December 21, 2013۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2016