فروری 2021ء میں وفیات
Appearance
یہ فروری 2021ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
فہرست
[ترمیم]- 2 فروری – ابو سلمان شاہجہانپوری، 81 سال، پاکستانی مورخ۔[1]
- 2 فروری – چرن گل، 86 سال، کینیڈی سماجی کارکن اور رہنما، سرطان۔[2]
- 5 فروری – کرسٹوفر پلمر، 91 سال، کینیڈی اداکار، آسکر اعزاز یافتہ (2012)،
- 7 فروری – جوزف ہلس ملر، 92 سال، ادبی تنقید نگار۔
- 9 فروری – راجیو کپور، 58 سال، بھارتی اداکار (رام تیری گنگا میلی، آسمان، ہم تو چلے پردیس)، دورہ قلب۔[327]
- 19 فروری – مشاہد اللہ خان، 68 سال، پاکستانی سیاست دان، رکن ایوان بالا پاکستان (سنہ 2009) اور وزارت ماحولیاتی تبدیلی (2015، 2017–2018)۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]
|
|
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ کراچی: 150 سے زائد کتابوں کے مصنف ابو سلمان شاہجہان پوری چل بسے آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ alert.com.pk (Error: unknown archive URL)
- ↑ Charan Gill, human rights pioneer and B.C. South Asian community leader, dies at 84