فروغ نعت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سہ ماہی فروغ نعت
مدیرسیدشاکرالقادریچشتی نظامی
قسمنعتیہ ادب
دورانیہسہ ماہی
ناشرالقلم پرنٹرز
پہلا شمارہم 2013
ادارہن والقلم ادارہ مطبوعات اٹک
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
زباناردو
ویب سائٹ[1]

سہ ماہی فروغ نعت اٹک سے شائع ہونے والا اردو نعتیہ ادب کا ترجمان مجلہ ہے۔ اس کے بانی اور مدیر اعلی سید شاکرالقادری چشتی نظامی ہیں۔

مدیر اعلی[ترمیم]

معاونین[ترمیم]

اراکین افتخاری[ترمیم]

مجلس تحریر و مشاورت[ترمیم]

  • ڈاکٹر ریاض مجید
  • ڈاکٹر عزیز احسن
  • ڈاکٹر شہزاد احمد
  • ڈاکٹر احسان اکبر
  • ڈاکٹر عبد العزیز ساحر
  • ڈاکٹرارشدمحمودناشاؔد
  • ڈاکٹر طاہر مسعود قاضی

مجلس منتظمہ[ترمیم]

  • توقیر احمد
  • سید مہر حسین بخاری
  • عرش ہاشمی
  • شاعر علی شاعر
  • راجا نعیم اختر
  • سمعیہ ناز
  • فرخ منظور
  • فرح اسد
  • عمران حیدر

ترسیل/سرکولیشن[ترمیم]

  • انعام الحق، لاہور
  • افتخار کریمی، واہ کینٹ

سوشل میڈیا مینیجر[ترمیم]

محمد شاہدالرحمن

بہ اشتراک[ترمیم]

  • اکادمی فروغ نعت، اٹک
  • پاکستان قرات و نعت کونسل
  • القلم ادارہ مطبوعات،اٹک، پاکستان

مستقل سلسلے[ترمیم]

سہ ماہی فروغ نعت میں نعتیہ ادب کے حوالے سے مستقل سلسلے یہ ہیں:

حرف تمنا[ترمیم]

حرف تمنا کے عنوان سے مدیر اعلی کے قلم سے سہ ماہی فروغ نعت کا اداریہ ہوتا ہے۔

حمدونعت[ترمیم]

حمد اور نعت کا انتخاب شامل کیا جاتا ہے۔

نعت گو شاعرات[ترمیم]

شاعرات کا کلام اور ان کا تعارف شامل ہے۔

مضامین نعت[ترمیم]

نعت کے حوالے سے مختلف تحقیقی مضامین کا ایک سلسلہ ہے۔

تبصرہ کتب[ترمیم]

نعتیہ مجموعوں اور نعت سے متعلق تحقیقی کتب پر تبصرہ اس گوشہ میں ہوتا ہے۔

انتقاد و اخبار[ترمیم]

قارئین کی آرا اور مختلف نعتیہ محافل اور مجالس کی کاروائیاں اس حصہ کی زینت ہیں۔

تحریری طرحی نعتیہ مشاعرہ[ترمیم]

فروغ نعت نے نعت گوئی کو فروغ دینے کے لیے تحریری طرحی نعتیہ مشاعرہ کی بنا ء ڈالی ہے اس حصہ اشاعت میں دیے گئے مصرع پر کہی گئی نعتیں شامل کی جاتی ہیں۔

گوشہ[ترمیم]

عمومی اشاعت کے علاوہ سہ ماہی فروغ نعت میں مخصوص گوشے شائع کیے جاتے ہیں جن میں نعت کے حوالے سے ممتاز لوگوں اور انجمنوں پر خصوصی اشاعت شائع کی جاتی ہے۔ اب تک فروغ نعت میں گوشہ نذر صابری، کنج شوکت اور کاروان نعت کے حدی خوان کے عناوین سے تین خصوصی اشاعتیں ہو چکی ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]

اس کے علاوہ[ترمیم]